simple-custom-post-order domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/faisaljahan/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاکستان کو آسانی سے ہرانے کی بات کرنا انگلینڈ کی حماقت ہے: سابق انگلش کپتان ناصر حسین
انگلینڈ کی پاکستان کو آسانی سے ہرانے کی بات کرنا حماقت ہے: سابق انگلش کپتان ناصر حسین انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟انگلش بیٹر جوروٹ کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولنگ اسکواڈ گزشتہ سیریز سے مختلف ہے، ہم اپنے پلان کے مطابق کھیلنے کے لیے تیار ہیں، ابھی ہم نے پچ نہیں دیکھی، ہو سکتا ہے کہ پچ بولرز فرینڈلی ہو۔پاکستان ٹیم پر بات کرتے ہوئے انگلش بیٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں میچ ونر ہوتے ہیں، پاکستان ٹیم کو اپنی کنڈیشنز کا فائدہ ہو سکتا ہے، ان کا اسکل لیول ہے، کبھی غلط اندازہ نہیں لگایا لیکن ہمیں اپنے کھیل پر فوکس کر کے اچھا کھیلنا ہے، ہمارا فوکس اس پر نہیں ہے کہ ماضی میں کیا ہوا، ہمیں رنز کرنے ہیں اور پھر 20 وکٹیں حاصل کرنی ہیں۔